ابنا: فلسطین کے حامی دسیوں ہزار امریکیوں نے شہر بوسٹن میں واقع صہیونی قونصل خانے پرحملہ کردیا۔مظاہرین اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے اور صہیونی ریاست کے خلاف نعرے لگا رہے تھے ۔مظاہرین نے اپنے نعروں میں صہیونی ریاست کےنسل پرست ہونے اور فلسطین پر اس کا غاصبانہ قبضہ ختم کرنے پر تاکید کی۔.............. /169
8 نومبر 2011 - 20:30
News ID: 277377
امریکہ میں امن کارکنوں نے صہیونی ریاست کےقونصل خانے پرحملہ کر کےفلسطینی سرزمین کی آزادی کامطالبہ کیاہے۔